دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 24 مارچ 2019 13:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 17200کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد17000 کیوسک اور اخراج17000 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد27200کیوسک اور اخراج45000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد15500کیوسک اور اخراج 6500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج میں آمد39800کیوسک اور اخراج 34800کیوسک،چشمہ میں آمد35600 کیوسک اوراخراج 35000 کیوسک، تونسہ میں آمد30700 کیوسک اور اخراج30500 کیوسک، پنجند میں آمد2800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو بیراج میں آمد 24700 کیوسک اور اخراج 20600 کیوسک، سکھر میں آمد18300 کیوسک اور اخراج4000 کیوسک اور کوٹری بیراج میں آمد4000 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1392.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.008 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.763 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.006 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں