ڈر ہے پی ٹی آئی نوازشریف کو زہردے یا دلوا سکتی ہے، صدیق الفاروق
یہاں لیاقت علی خان کے ساتھ کیا ہوا؟ ذوالفقاربھٹو کے ساتھ کیا ہوا؟ یہ نوازشریف کو بھی زہر دے سکتے ہیں ۔ن لیگ کے مرکزی رہنماء کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2019 00:02
(جاری ہے)
حکومت کوچاہیے نوازشریف کو مریض کے طور پر ٹریٹ کرے، یہ ساری باتیں خود کرتے ہیں، وہ انڈہ کھا لیں ، تب کہتے انڈہ کھا لیا، گوشت کھائیں تب کہتے گوشت کھا لیا ، ڈاکٹر ان کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں انڈہ کھائیں، سبزی کھائیں، لیکن اب اگر انہوں نے سبزی کھا لی تب ان کیلئے پرابلم بن جاتی ہے۔
بھائی آپ کو کون کہہ رہا ہے یہ باتیں کریں؟یہ باتیں ڈاکٹرز کوکرنی چاہئیں، مشورے دینے والے یہ کون ہوتے ہیں؟ صدیق الفاروق نے کہا کہ مجھے خوف ہے ، خطرہ ہے ،کیونکہ یہاں لیاقت علی خان کے ساتھ کیا ہوا؟ ذوالفقاربھٹو کے ساتھ کیا ہوا؟ جسٹس نسیم شاہ نے تسلیم کیا کہ ان کوغلط پھانسی دی گئی۔ یہ نوازشریف کو بھی زہر دے سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا سنگین ڈر ہے کہ پی ٹی آئی والے اوپرسے لیکر نیچے تک سب لوگ نوازشریف کو زہر دے اور دلوا سکتے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی زیر نگرانی طلبہ کیلئے 20ہزار بائیکس فراہمی سکیم کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس
پی سی بی کا رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں ڈاکٹرز سے رابطہ
موجودہ حکومت ذمہ دارانہ صحافت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، حقائق پر مبنی اطلاعات کی بروقت فراہمی کو ..
پنجاب بھر میں 1234 ٹریفک حادثات میں5 افراد جاں بحق، 1351 زخمی ہوئے
وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ فیصل آباد، مختلف سپورٹس سہولیات کا معائنہ کیا
فیک نیوز کے خاتمے کے لئے ڈی جی پی آر کو موثر کردار ادا کرنا ہو گا‘ احمد عزیز تارڑ
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا
الخدمت فائونڈیشن پاکستان کا غزہ فلسطین ریلیف مشن جاری،100طلبا کومفت تعلیم ورہائش کی فراہمی
کمشنرلاہور کی زیر صدارت جاری و مجوزہ ترقیاتی سکیموں ،اہداف کے تعین کے حوالے سے اجلاس
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند