صوبائی وزیر سید صمصام علی بخاری سے برطانوی ہائی کمیشن کے تین رکنی وفد کی ملاقات
نواز شریف کی 6ہفتے کی رہائی کے بعد باقی قیدی بھی اسی بنیاد پر بیماری کے علاج کے لئے رہائی کا مطالبہ کرسکتے ہیں سزا 6ہفتے کے لئے معطل کی گئی ہے ختم نہیں ہوئی، عدالتی فیصلے کی روشنی میں وہ علاج کے لئے بیرون ملک نہیں جاسکتے‘میڈیا سے گفتگو
منگل 26 مارچ 2019 19:36
(جاری ہے)
برطانوی حکومت کے ادارے ڈیفڈ نے جس طرح شعبہ تعلیم میں پاکستانی حکومت کی معاونت کی ہے وہ قابل تحسین ہے ہم برطانیہ سے تعلیم کے شعبے میں مزید تعاون کے خواہاں ہیں۔
وفد کے ارکان نے تعلیم و صحت سمیت تمام شعبوں میں موجودہ حکومت کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ حکومتی کوششیں ثمر بار ہو رہی ہیں اور پاکستانی معاشرے میں تبدیلی اور آگے بڑھنے کے جذبے کو واضح طور پر محسوس کیا جاسکتا ہے۔ بعدازاں سید صمصام علی بخاری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 6ہفتے کے لئے ضمانت پر رہائی کے حوالے سے صحافیوں کے مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو 6ہفتے کے لئے ضمانت پر رہائی کے بعد باقی قیدی بھی اس فیصلے کی بنیاد پر بیماری کے علاج کے لئے اپنی رہائی کا مطالبہ کرسکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی سزا 6ہفتے کے لئے معطل کی گئی ہے اسے ختم نہیں کیا گیا اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں وہ علاج کے لئے بیرون ملک نہیں جاسکتے ۔انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور ہمیں قانون کے مطابق چلنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ کی وجہ سب جانتے ہیں کہ وہ جمہوریت کے نام پر عوام کی توجہ اپنی قیادت کے خلاف درج کرپشن کے کیسوں اور گرفتاریوں سے ہٹانا چاہتی ہے لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے حکومت ہرگز بلیک میل نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج جمہوریت کے لئے نہیں کیونکہ جمہوریت تو پہلے ہی ملک میں موجود ہے ۔ یہ احتجاج صر ف اور صرف کرپشن کیسز ختم کرنے کے لئے ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
ف*قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرمان کی عمرقید کیخلاف اپیلیں منظور ، بری کر دیا گیا
ٹ* سانحہ ماڈل ٹائون سے پولیس کا ادارہ بدنام ہوا: نعیم الدین ایڈووکیٹ
Yلمز میں تیسری پریکٹم شوکیس کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف