عمران خان نے بڑی عقلمندی سے خود کوبچا لیا، عارف نظامی
عمران خان نے معاشی نقصان کا ملبہ اسد عمر پر ڈال کرخود کوبچا لیا، لیکن عمران خان اسد عمرپر اعتماد تھا، اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ اکیلے عمران خان کا نہیں تھا۔سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2019 19:03
(جاری ہے)
عارف نظامی نے کہا کہ فیصل واوڈا نے بہت بڑا دعویٰ کیا تھا کہ سمندر سے تیل نکلے گا اور اربوں ڈالر آجائیں گے۔
سمندر سے تیل نکلنے کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کارمعید پیرزادہ نے اپنے تبصرے میں کہا کہ کیا اب پی ٹی آئی کی حکومت اپنے سپورٹرز یا عوام کو قائل کرپائے گی کہ تمام معاشی ناکامی اسد عمر کی وجہ سے ہوئی، کیونکہ اسد عمر نکمے اور نااہل تھے۔لیکن اس کے برعکس مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا بہت بڑا حصہ ہے وہ لوگوں کو بتائے گا کہ اسد عمر کا ہٹایا جانا دراصل وزیراعظم عمران خان کی ناکامی ہے۔اس کا فیصلہ آئندہ چند گھنٹوں میں ہوگا کہ لوگ اسد عمر کو نکما کہیں گے یا پھر صرف اسد عمر کو ہی نااہل کہیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال وزیراعظم عمران خان انتہائی کمزور وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں، جنہوں نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب لگایا ہو اہے، عمران خان ان کا بھی گزشتہ چھ مہینوں سے دفاع کررہے ہیں حالانکہ ان کوکوئی سرپیر سمجھ نہیں آ رہا ہے۔لیکن عمران خان اپنے حامیوں کو بالکل قائل نہیں کرپائے کہ عثمان بزدار کیوں وزیراعلیٰ پنجاب ہیں؟اسی طرح اسد عمر کی غلطیوں کو عمران خان سے الگ نہیں کیا جاسکتا ، کہ وہ آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں گے؟ اب ان کو ہٹا کر سارا ملبہ ان پر پھینک رہے ہیں۔معید پیرزادہ نے کہا کہ اگلے وزیرخزانہ کوبھی اسی طرح کہہ کرفارغ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت