پنجاب کے نئے آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ٹو کے روبرو پیش ہو گئے

جمعرات 18 اپریل 2019 22:31

پنجاب کے نئے آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ٹو کے روبرو پیش ہو گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب کے نئے آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ٹو کے روبرو پیش ہو گئے۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین سید یاور عباس بخاری کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ٹو کے اجلاس میں آئی جی پولیس پنجاب نے گزشتہ روز اجلاس میں پیش نہ ہونے کی وضاحت پیش کی۔ جسے کمیٹی نے منظور کر لیا۔ مختلف نکات پر کمیٹی کے اجلاس کا آغاز کر دیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں