’’ ٹرپل ایس ‘‘سیاستدان ہوں‘ شیخ رشید

ہفتہ 20 اپریل 2019 15:00

’’ ٹرپل ایس ‘‘سیاستدان ہوں‘ شیخ رشید
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے خود کو ’’ ٹرپل ایس ‘‘ سیاستدان قراردیدیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کی جانب سے سوال کرنے کیلئے تمہید باندھی گئی جس پر شیخ رشید نے صحافی کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ میں ’’ٹرپل ایس ‘‘سیاستدان ہوں شارٹ ،سمارٹ اورسوئٹ، میں یہاں رضیہ بٹ کا ناول نہیں پڑھ سکتا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں