ریلوے کے گریڈ 18اور19کے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) ریلوے کے گریڈ 18اور19کے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق فوزیہ بشارت کو ڈپٹی سی پی او ایس ریلو ے ہیڈ کوارٹر،ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر سید امتیاز حسین کو ایس سی ایم لاہور جبکہ شجاعت علی کو ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر کراچی تعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں