پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا؟کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع
چوہدری نثاراور پرویز الہٰی سمیت کئی نام دوڑ میں،لندن، لاہور اور اسلام آباد متحرک
سجاد قادر اتوار 21 اپریل 2019 06:52
(جاری ہے)
اب اگلی بڑی تبدیلی کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی کرسی پر سب نے نظر جما کھی ہے۔وزیر اعلیٰ تبدیل کرنے کے لیے اپوزیشن بھی خاصی متحرک نظر آتی ہے اور اسی حوالے سے شہباز شریف لندن پہنچے ہوئے ہیں جہاں وہ اہم ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دوسری طرف حمزہ شہباز لاہور میں بیٹھ کر مختلف ممبران اسمبلی کو ورغلانے میں مصروف ہیں۔اب اس دوڑ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب بھی شامل ہونے جا رہے ہیں۔وہ24اپریک کے بعد صوبائی اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھائیں گے اور یوں وہ بھی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے مستحق بن جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف چوہدری نثار اور چوہدری پرویز الہٰی دونوں کو سی ایم بننے کی دعوت دے رہے ہیں کہ اگر وہ سی ایم بننا چاہتے ہیں تو ن لیگ کے ووٹ ان کے لیے حاضر ہیں۔ دوسری طرف جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی بھی اپنی گروپنگ کو بڑھاوا دینے میں مصروف ہیں جبکہ عمران خان صاحب بظاہر عثمان بزدار کو تبدیل کرتے نظر نہیں آتے۔اب پنجاب کی قسمت کا فیصلہ کیا ہوتا ہے یہ آئندہ چند ہفتوںمیں پتا چل جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا