اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

اتوار 21 اپریل 2019 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی۔

(جاری ہے)

7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں