طاہرالقادری کی سری لنکا میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اتوار 21 اپریل 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نیسری لنکا میں دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں سری لنکا کے عوام کے ساتھ ہیں۔

(جاری ہے)

بزدل دہشتگردوں نے معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستان اورسری لنکا نے دہشتگردی کے خلاف بڑی قربانیاں دیں۔دہشتگرد سری لنکا کے عوام کے حوصلے کمزور نہیں کر سکتے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں