صوبائی دارالحکومت سے نومولود بچی سمیت 4افراد کی نعشیں برآمد

اتوار 21 اپریل 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے نومولود بچی سمیت 4افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نعشیں نولکھا،شالیمار اور بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے ملی ہیں۔پولیس نے شناخت نہ ہونے پر چاروں نعشیں مردہ خانے جمع کروادی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں