عثمان بزدار اتنا بھی سیدھا نہیں جتنا ہم نے سمجھا ہوا ہے،شیخ رشید
عثمان بزدار سے متعلق عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا بزدار شریف آدمی ہیں، میں نے عثمان بزدار کیساتھ سفرکیا، وہ اتنے بھی سادہ نہیں جتنا ہم نے سمجھا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 اپریل 2019 23:38
(جاری ہے)
عمران خان نے جواب دیا بزدار شریف آدمی ہیں اس لیے ان کے حوالے سے ایسی خبریں چل رہی ہیں۔
میں نے عثمان بزدار کیساتھ سفرکیا ہے۔ وہ اتنے بھی سادہ نہیں جتنا ہم نے سمجھا ہوا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو منانے کی کوشش کروں گا کہ وہ دوبارہ کابینہ کا حصہ بنیں چاہئے کوئی بھی میری اس کوشش سے ناراض ہو میں کوشش ضرور کروں گا اس ملک میں قابل لوگوں کی کمی ہے اسد عمر سمیت کابینہ اراکین کی تبدیلی مکمل طورپر وزیراعظم کا اپنا فیصلہ تھا اس فیصلے میں کسی اور کا کردار نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اچھے وزیر اطلاعات تھے اور مجھ سے بہتر کارکردگی دکھا رہے تھے لیکن میڈیا ہاؤسز ان کے خلاف تھے ہم وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں عوام وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ آصف زرداری اور شریف برادران کی ڈکیتیوں کی وجہ سے مایوس ہیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر میں ہی دھوئے تو وہ اگلے 10 برس حکومت میں رہ سکتی ہے چوہدری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ہیں عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ عثمان بزدار شریف آدمی ہیں۔ صدارتی نظام کے نفاد کے حوالے سے سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل پارلیمانی نظام میں ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر