ماں نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹی کی شادی چینی باشندے سے کروادی
ایک ماہ بعد فاطمہ چینی باشندے کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب، پولیس اسٹیشن پہنچ گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 22 اپریل 2019 13:52
(جاری ہے)
فاطمہ نے ڈیفنس اے پولیس سٹیشن میں ظفر اقبال اور چینی باشندے کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست بھی جمع کروادی ہے۔
خیال رہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر کام شروع ہونے کے بعد پاکستان میں چینی باشندوں نے بھی آ کر بسیرا کرنا شروع کر دیا جبکہ کئی چینی باشندوں نے تو پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں بھی رچائیں تاہم حال ہی میں پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے ایک چینی باشندوں پر مشتمل گروہ بے نقاب ہوا جو شادی کی آڑ میں گھناؤنے مقاصد کے تحت پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے چین لے جاتے تھے اور وہاں انہیں گھناؤنے کام کرنے پر مجبور کرتے تھے۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انکشاف ہوا کہ آئے دن چینی باشندے پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں کررہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ انہیں ماہانہ چالیس ہزار روپے موبائل فون اور چینی ویزوں کا لالچ بھی دیا جاتا ہے۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ درجنوں چینی باشندے صرف جعلی شادی کے لیے پاکستان آئے تھے۔ انہوں نے مسلمان ہونے کے جعلی سرٹیفکٹ بھی بنائے اور اسلامی نام بھی رکھ لیے۔ لیکن ان کو پہلا کلمہ تک نہیں آتا ۔ تفتیش میں انکشاف ہوا کہ جعلی شادیاں کرکے پاکستانی لڑکیوں کو چین لے جایا جاتا ہے جہاں ان سے جسم فروشی کروائی جاتی تھی، اس کے علاوہ ان کے اعضاء بھی نکال کر فروخت جاتے ہیں۔ چینی باشندے اس سے قبل صرف مسیحی لڑکیوں سے شادیاں کرتے تھے لیکن جب لڑکیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا تو شادی کے لیے چینی باشندے جعلی مسلمان بھی بن گئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اس حوالے سے ایک باقاعدہ مافیا کام کررہا ہے جس نے چینی لڑکوں کے رشتوں کے لیے بینرز اور پوسٹر لگوا رکھے ہیں۔ ایسے ایجنٹس غریب والدین کو سبز باغ دکھاتے ہیں، مافیا نے شادیاں کروانے کے لیے جگہ بھی لے رکھی ہے جہاں سے تیرہ تیرہ سال کی لڑکیاں بھی برآمد ہوئیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
سپریم کورٹ ضمنی انتخابات میں دھاند لی کا نو ٹس لے‘فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند