مشکل وقت انشا اللہ جلد گزر جائے گا‘ شہباز شریف

پشاورت کے عوام نا اہل حکومت کے نا مکمل منصوبوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں ‘ٹوئٹر پر بیان

منگل 23 اپریل 2019 17:08

مشکل وقت انشا اللہ جلد گزر جائے گا‘ شہباز شریف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام کوگزشتہ کئی سالوں سے نا اہل حکومت کے نا مکمل منصوبوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ،یہ مشکل وقت بھی انشا اللہ جلد گزر جائے گا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آپ کا اور پشاور کے عوام کی محبت کا شکریہ ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں