صدرمملکت عارف علو ی 26 اپریل کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

منگل 23 اپریل 2019 21:36

صدرمملکت عارف علو ی 26 اپریل کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) صدرمملکت عارف علوی ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ وہ 26 اپریل بروز جمعہ صبح لاہور پہنچیں گے۔ جہاں وہ مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں