راجہ پرویز اشرف کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی

بدھ 24 اپریل 2019 17:44

راجہ پرویز اشرف کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی
لاہور۔24 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف پیپکو اورگیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت دو مئی تک ملتوی کردی، احتساب عدالت کے جج نجم الحسن بخاری نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پرراجہ پرویز اشرف سمیت شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے استغاثہ کے ایک اورگواہ کا بیان قلمبند کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں