چودھری سرور کو چاہئیے کہ اب وہ صاف پانی اور فلٹریشن پلانٹس کے منصوبے سے مکمل علیحدہ ہو جائیں
گورنر پنجاب کو معروف صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کا مشورہ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 اپریل 2019 11:54
(جاری ہے)
اگر گورنر صاحب یا ان کے خاندان کے کسی فرد کی مشینری سپلائی میں کوئی دلچسپی ہے تو وہ بھی واضح ہو جانی چاہئیے۔
اور گورنر صاحب اور ان کے صاحبزادوں کو اس سے دور ہوجانا چاہئیے۔ پنجاب حکومت کو چاہئیے کہ سستے سے سستے پلانٹس خریدے جائیں اور اس پر باقاعدہ ایک فزیبیلٹی بنے۔ میرا گورنر صاحب کو یہی مشورہ ہے کہ وہ اس معاملے سے اب بالکل دور ہو جائیں اور علیحدگی اختیار کر لیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز گورنر پنجاب چودھری سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرور فائونڈیشن سے مکمل علیحدگی کا اعلان کیا تھا. انہوں نے کہا تھا مسلم لیگ ن کے دور میں گورنر بننے کے بعد میں نے پیسے کے صاف پانی کی مہم شروع کی ، جو فلٹریشن پلانٹ میں 15 لاکھ میں لگا رہا تھا حکومت ڈیڑھ کروڑ میں لگا رہی تھی۔ ہماری فاؤنڈیشن نے جو پلانٹس لگائے وہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی دے رہے ہیں اور جو پلانٹس حکومت نے لگائے اُس میں اسی فیصد پلانٹس بند ہیں۔ 2013ء اور 2019ء میں فرق یہ ہے کہ 2013ء میں میں نے گورنر ہاؤس کے گراؤنڈ میں فنڈ ریز کیا، 15 کروڑ روپیہ پانی کے لیے اکٹھا کیا لیکن کسی نے اعتراض نہیں کیا اور اب 2019ء میں اس بات پر واویلا ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی اور سرور فاؤنڈیشن مل کر کام کریں گے آئندہ سرور فاؤنڈیشن کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کروں گا۔ جتنی فنڈ ریزنگ کی وہ آب پاک اتھارٹی کے حوالے کر رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے ..
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر ..
نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت