بلاول بھٹو مئی کے پہلے ہفتے لاہور آئیں گے

جمعہ 26 اپریل 2019 16:43

بلاول بھٹو مئی کے پہلے ہفتے لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مئی کے پہلے ہفتے لاہور آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے اور لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے بھی خطاب کر یں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں