حکومت آنے والے بجٹ میں ریٹیل مارکیٹوں کیلئے ریلیف دے‘ نعمان کبیر
آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنایا جائے ‘ چیئرمین پیاف
جمعہ 26 اپریل 2019 16:30
(جاری ہے)
وفود کی قیادت چودھری واجدعلی، ملک خالد گوجر، سید مختارشاہ ،طاہر منظور ، سجاد افضل و دیگرنے کرتے ہوئے چیئرمین پیاف کو مارکیٹس کے مسائل سے آگاہ کیا۔
چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے کہا کہ تمام بڑی چھوٹی مارکیٹس شدید کاروباری مندے کا شکار ہیں۔ غیر ضروری ٹیکسز کی وجہ سے چھوٹے دکاندار اورچھوٹے بزنس تباہ ہو گئے ہیں ۔جب کاروبار ہی نہیں رہے گا تو ٹیکس کہاں سے ملے گا۔ حکومت آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنائے۔موجودہ حالات میں پرچون کا کام کرنے والے مارکیٹس مشکلات سے دوچار ہیں۔ آئندہ بجٹ میں انھیں چھوٹ دی جائے۔نعمان کبیر نے کہا کہ کاروباری طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔انکے مسائل حل ہونگے توصنعت و تجارت کا شعبہ پروان چڑھے گا تو ملک خوشحالی و ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہوگا۔انہوںنے کہاکہ حکومت آنے والے بجٹ میں صنعت کاروں اور تاجروں کو مطلوبہ سہولیات فراہم کرے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت مزارات کی تزئین و آرائش میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس
لیسکو کاتمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
لیسکو کے مختلف علاقوں میں بجلی چوری نہ ہونے پر مبنی سرٹیفکیٹ دینے کی ڈیڈ لائن گزر گئی
ایل ڈی اے سکیموں میں ایک لاکھ 62ہزار سے زائد پراپرٹی فائلز کی ریکارڈ شفٹنگ پر اہم فیصلہ
وائلڈلائف کومبنگ آپریشن کے دوران نایاب جنگلی جانوروں کی کثیر تعداد بازیاب ،13ملزم گرفتار
سروسزہسپتال میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہورپولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں:سی سی پی او لاہور
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا گجرات ہسپتال میں زیر مرمت چھت گرنے کا نوٹس ،واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب ..
لاہور، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21 مختلف مقامات سے برآمد ہونے والا ڈینگی لاروا تلف
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
صوبائی وزیر تعمیرات نے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے ..
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ