مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گاڑیوں میں ایئر سیفٹی بیگ لازمی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی

پیر 20 مئی 2019 22:22

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گاڑیوں میں ایئر سیفٹی بیگ لازمی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے گاڑیوں میں ایئر سیفٹی بیگ لازمی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ تمام آٹو موبائل کمپنیوں کو پابند کیا جائے کہ گاڑیوں میں سیفٹی بیگ لازمی لگائے جائیں۔ اکثر گاڑیوں میںسیفٹی بیگ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک حادثات کے دوران اموات واقعہ ہوتی ہیں۔تمام آٹو موبائل کمپنیاںسیٹ بیلٹ کے ساتھ سیفٹی بیگ بھی گاڑیوں میں نصب کریں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں