سبھی کرپٹ سیاستدانوں اور صحافیوں کو گرفتار کرنے سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟
خراب معیشت کا ذمہ دار میڈیااور اپوزیشن کوکیوں قرار دیا جاتا ہے،حکومتی وزیر سے سینئر صحافی کااستفسار
سجاد قادر منگل 21 مئی 2019 06:51
(جاری ہے)
جس دن سے پی ٹی آئی حکومت آئی ہے معیشت کا بیڑہ ہچکولے کھانا شروع ہو گیا ہے تمام تر انرجی اور موجود وسائل کو بروئے کار لا کر بھی حالات بہتر ہوتے دکھائی نہیںدیتے۔
اب حکومتی وزرا اپوزیشن کے ساتھ ساتھ میڈیا کو بھی اس تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتا ہے کہ وہ حکومتی موقف کم دکھاتا اور حکومت پر تنقید زیادہ کرتا ہے۔حکومتی ارکان کا ماننا ہے کہ حالات اتنے بھی دگرگوں نہیں ہیں جتنے میڈیا عوام کے سامنے یش کرتا ہے۔اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹیلی وژن چینل پر صوبائی وزیر شفقت محمود سے سوال کیا کہ اگر سبھی کرپٹ سیاستدان اور صحافیوں کو پابند سلاسل کر دیا جائے تو کیا ملکی معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟ اس پر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ایسی بات نہیں ہے اپوزیشن ہو یا کوئی اور شخص اس پر جتنے بھی مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ نیب کر رہا ہے۔ ان مقدمات میں حکومت کا ہاتھ یا لینا دینا نہیں ہے۔نیب ایک خود مختار ادارہ ہے اور اس کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کرتا۔ ثبوتوں کی بنیاد پر وہ کسی کے خلاف بھی مقدمہ درج کر کے اسے کٹہرے میں لا سکتا ہے اس میں حکومت کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری