سکول ٹیچر نے تیسری جماعت کی طالبہ کو رسے سے باندھ کر درخت کے ساتھ الٹا لٹکا دیا
نہ زمین کانپی نہ آسمان گرا،معصوم بچی کے ساتھ سفاک استانی کا انسانیت سوز سلوک
سجاد قادر بدھ 22 مئی 2019 07:21
(جاری ہے)
گزشتہ دن لاہور کے نواحی گاﺅں شرقپور شریف کے قصبے ملی والا میں ایک لیڈی اسکول ٹیچر نے تیسری کلاس کی بچی نورین رمضان کو رسے سے باندھ کر درخت کے ساتھ الٹا لٹکا دیا۔
نہ صرف الٹا لٹکایا بلکہ اسے شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔حد تو یہ ہے کہ اس نے دیگر بچوں کو بھی اس معصوم بچی کی پٹائی کرنے ا ور تشدد کا نشانہ بنانے کا کہا۔ ظلم یہیں نہیں رکتا بلکہ پورے اسکول میں کسی بھی اور ٹیچر نے اس ٹیچر کو یہ ظلم کرنے سے منع نہیں کیا بلکہ ساتھی خاتون ٹیچر اس واقعے کی موبائل پر ویڈیو بنانے میں مصروف رہی اور یہی ویڈیو ان کے جرم کا ثبوت بھی بن گئی۔حکام نے بروقت نوٹس لیااور تشدد کرنے والی دونوںلیڈی ٹیچر کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس سے ایسے واقعات رونما ہونا بند ہو جائیں گے؟کیا معصوم بچوں کے ساتھ بہیمانہ تشدد کے واقعات میں کمی آ جائے گی؟ پنجاب حکومت نے ایک عرصے سے مار نہیں پیار کا نعرہ ہر سرکاری سکول کے باہر لکھوا رکھا ہے جبکہ اسکول کے اندر اس نعرے کی خلاف ورزی ہوتی نظر آتی ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت ٹیچرز کے خلاف سخت قانون سازی کرے اور ایسا کام کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ رونما نہ ہو۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا