جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا: جاوید ہاشمی

جمعرات 23 مئی 2019 22:34

جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ پٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب موٹر سائیکل ہی مناسب ہے۔

(جاری ہے)

موجودہ حکومت کو گرانے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خود ہی تھک کر بھاگ جائیں گے۔ منصوبہ بندی کے وقت میں اس کے ساتھ تھا لیکن کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں