نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں،مریم نواز

کمال ڈھٹائی سے نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں،ٹوئٹ

جمعہ 24 مئی 2019 23:16

نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں،مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2019ء) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیںلکن وہکمال ڈھٹائی سے نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئیٹ میں مریم نواز نے کہا کہ نالائقِ اعظم سے خود تو سوائے تباہی اور بربادی کے کچھ ہوا نہیں مگر کمال ڈھٹائی سے وہ نواز شریف کے کام اور کامیابیاں بھی اپنے کھاتے ڈالنا چاہتے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں