موبائل کے استعمال سے ماﺅں نے اپنی نسل برباد کر دی ہے
کھانا کھانے سے لے کر ٹوائلٹ جانے تک ہر شخص موبائل کا استعمال کرتا ہے جو کہ غلط بات ہے،مولاناطارق جمیل
سجاد قادر ہفتہ 25 مئی 2019 07:33
(جاری ہے)
جس کو بھی دیکھو موبائل فون میں اس قدر مگن ہے کہ پاس بیٹھا دوست اور ماں باپ تک کا بھی اسے احساس نہیں ہے۔
اب ایک گھر اور کمرے میں بھی لوگ بیٹھ کر موبائل سے بات کر لیتے ہیں۔عید تہوار کے موقع پر بھی دوستوں رشتہ داروںکے گھر جا کر انہیں بالمشافہ مل کر مبارک باد دینے کی بجائے موبائل سے میسج ےا کال کر کے فرض سمجھ کر ٹال دیتے ہیں اور پھر سارا دن موبائل فون میں گھسے رہتے ہیں۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بھی موبائل کا حد سے زیادہ استعمال کرنے والوں کو سخت باتیں سنائی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی شخص دوسرے کو فون کرتے ہوئے وقت کا دھیان نہیں رکھتا جس سے اگلے شخص کی مصروفیت اور معمولات میں دخل اندازی ہوتی ہے۔یہی نہیں بلکہ لوگوں کو موبائل کی لت اس قدر لگ چکی ہے کہ وہ کھانا کھاتے ہوئے،ٹوائلٹ جاتے ہوئے اور کوئی بھی ضروری کام کرتے ہوئے موبائل فون کو کان کے ساتھ لگائے ہوتے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے۔ماں باپ بیوی بچے سب پاس بیٹھے ہوں گے اور موصوف موبائل کو ہاتھ میں لیکر کسی کو میسج کرتے یا پھر کال کرتے نظر آئیں گے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ سب سے بڑا بگاڑ یہ ہے کہ ماﺅں نے اپنی سہولت کے لیے بچوں کو بھی موبائل تھما دیا ہے۔وہ موبائل پر کارٹون لگا کر بچوں سے کہتی ہیں لو کھیل لو اور بچہ موبائل کا رسیا ہو گیا ہوا ہے۔یوں ماﺅں نے موبائل کالالچ دے کر آنے والی نسلوں کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت