ہارورڈ یونیورسٹی نے قرآنی آیت کو انصاف کا بہترین معیار قرار دے دیا
سورة النساءکی آیت نمبر135کو یونیورسٹی لا کالج کی مین بلڈنگ پر لکھ کر قرآن کریم کی عظمت کا اعتراف کر لیا گیا
سجاد قادر ہفتہ 25 مئی 2019 07:54
(جاری ہے)
ان عظیم اورتحقیقی اعتبار سے قابل اعتماد یونیورسٹیوں میں سے ایک ہارورڈ یونیورسٹی بھی ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے لا کالج کو دنیا بھر کے لا کالج میں اولین اور بنیادی اہمیت حاصل ہے جہاں انصاف سے متعلق قانون کی تعلیم اعلیٰ پیمانے پر دی جاتی ہے۔ دنیا بھر سے لوگ قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسی ادارے کو اپنی پہلی چوائس سمجھتے ہیں۔دنیا بھر کے اس سرکردہ لا کالج نے انصاف کی فراہمی اور عظمت کے حوالے سے قرآن کریم کے احکام کو بہترین قرار دیا ہے۔جس کا ثبوت انہوں نے قرآن کریم کی سورة النساءکی آیت نمبر135کو اپنی یونیورسٹی کالج لا کی بلڈنگ کے باہر لکھ ڈالا ہے۔لا کالج انتظامیہ نے قرآن کریم کی آیت کا انگلش ترجمہ لکھتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ دنیا بھر میں انصاف کی عظیم ترین مثال قرآن پاک کی یہ آیت ہے جس کا اردو مفہوم درج ذیل ہے:اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو اور خدا کے لئے سچی گواہی دو خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارے ماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو۔ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیر خواہ ہے۔ تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا۔ اگر تم پیچیدا شہادت دو گے یا (شہادت سے) بچنا چاہو گے تو (جان رکھو) خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر تعلیم نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..
26 سے 29 اپریل اپر پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، ترجمان
چینی زبان عالمی منظر نامہ میں بہت اہمیت اختیار کرچکی ہے، مریم نواز کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
وزیراعلی پنجاب کا وژن کھیلوں کی ترقی ہے، مختلف شہرں میں بیس بال گرائونڈز بنائے جائیں گے، صوبائی وزیرکھیل
رفیع پیر تھیٹر ،والڈ سٹی کے اشتراک سے شاہی قلعہ لاہور میں تین روزہ پپٹ شو شروع
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے، مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
چینی برآمد کرنے کی ممکنہ اجازت سے پہلے ہی قیمت بڑھ گئی
ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.79فیصد کمی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا 45 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ
لاہور ،شہری کو اغوا ء کرکے تاوان وصول کرنے کا الزام، ایس ایچ او شادمان گرفتار
لاہور کے مختلف مقامات پردو افراد جاں بحق ،شناخت نہ ہو سکی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات