wایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے لاہور کپ کا شاندار افتتاح

اتوار 26 مئی 2019 22:25

oلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2019ء) ایمرا باڈی اور مشعل سو سا ئٹی کے لاہور کپ کا ایم پی اے رانا ار شد نے افتتاح کر دیا افتتاحی کی رنگا رنگ تقر یب البلا ل گرو نڈ ٹا ئو ن شپ میں ہو ئی افتتاحی تقر یب میں آ ل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹر ی جنرل نعیم میر ‘ اپوز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی عفیف صد یقی ‘ بشیر جٹ کو نسلر ‘ حبیب اللہ چوہان کو نسلر ‘ شہباز جٹ کو نسلر ‘ محمد کا شف و دیگر سماجی و سیا سی شخصیا ت نے خصو صی طور پر شرکت کی لاہور کپ میں کل 42ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں لاہور کپ میچ 29مئی تک را ت 8بجے سے 3بجے تک البلا ل کرکٹ گرو نڈ میں کھیلا جائے گا میچ کو دیکھنے کیلئے گرئو نڈ میں کثیر تعداد میں تما شا ئیو ں کی تعداد مو جو د رہی افتتاحی تقر یب سے مہمان خصوصی رانا ار شد نے کہاکہ سلیم شاکر اور آصف بٹ مبارکباد کے مستحق ہیں جنہو ں نے نو جوانو ں کیلئے اتنا خو بصور ت میلہ سجایا نو جوانو ں کیلئے کھیلو ں کے میدان سجانا یقین بڑا کارنامہ ہے اچھی صحت کیلئے اچھی کھیل ضروری ہے جہاں کھیلو ں کے میدان آ باد ہو تے ہیں وہاں ہسپتا ل ویران ہو تے ہیں انہو ں نے کہاکہ حکومت و قت ملک کے اندر کھیلو ں کے فروغ کیلئے نئی گرو نڈز بنائے اور کھلا ڑی کی تر بیت کیلئے اچھی اکیڈیمز کااہتمام کرے ہمارے ملک کے کھلا ڑیو ں کو دنیا مانتی ہے کرکٹ اور دو سری کھیلو ں میں پاکستان کاانٹر نیشنل لیول میں اپنا ایک نام ہے انہو ں نے کہاکہ مجھے خو شی ہور ہی ہے کہ مشعل سو سا ئٹی اورایمرا باڈی مل کر نو جوانو ں کیلئے ایسی سرگرمیو ں کااہتمام کر تے ہیں ایسی سرگرمیو ں کو قا ئم رکھنے کیلئے مخیر حضرات کو گے آنا چاہیے اور کھیل کا شو ق رکھنے والے بچو ں کی سر پر ستی کر نی چاہیے تاکہ وہ اچھی کھیل سے ملک اور قوم کا نام رو شن کر سکیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں