پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع

پیر 27 مئی 2019 13:37

پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2019ء) پنجاب میں رینجرز کے قیام میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے رینجرز کے پنجاب میں قیام کے حوالے سے توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز پولیس سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہشتگردی کے خلاف کومبنگ آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں