شہباز شریف کی بلاول سے ایک روز قبل ملاقات ہو چکی ہے، رانا ثناء اللہ کا انکشاف
بلاول بھٹو زرداری دوبارہ شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو مل سکتے ہیں، مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات معمول کی ہے، سیاسی صورتِ حال پر بات چیت ہو گی: سابق وزیر قانون پنجاب
عثمان خادم کمبوہ اتوار 16 جون 2019 12:50
(جاری ہے)
یاد رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری آج مریم نواز کی دعوت پر جاتی امراء جارہے ہیں۔ کل بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مریم نواز صاحبہ نے انہیں لنچ کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں ان لوگوں سے ملاقات کروں گا جن کو ملکی مسائل حل کرنے میں دلچسپی ہے ۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ نکی نائب صدر مریم نوازنے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا اور انہیں ظہرانے میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے بلاول بھٹو زرداری کو جاتی امرا آنے کی دعوت دی جسے پاکستانپیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے قبول کر لیا۔ بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب رائے ونڈ میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات ..
پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید