ٹی وی سٹار وزیراعظم نے 10روز میں 2خطاب کیے
ا ب سمجھ آیا کہ تھرڈ کلاس کیا ہوتا ہے؟
سجاد قادر منگل 25 جون 2019 06:39
(جاری ہے)
گزشتہ روزلیگی رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کا خواب پورا نہ ہوا، اس حکومت کی کارکردگی دیکھ کر یاد آیا تھرڈ کلاس کیا ہوتا ہے، نااہل، نالائق حکومت کا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے وزیراعظم دھمکیوں پر اتر آئے، آج پورا پاکستان سلگ رہا ہے، ٹی وی سٹار وزیراعظم نے 10 روز میں 2 خطاب کیے، حکومت بتائے تعلیم کے بجٹ کو آدھا کیوں کیا گیا ؟ 2011 سے ایک ہی بھاشن دیا گیا ہسپتال بنایا اور ورلڈکپ جیتا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق حکومت کی کارکردگی تھرڈ کلاس ہے، پورا ملک مہنگائی سے سلگ رہا ہے، دکاندار آج بدعائوں پر اتر آئے ہیں، پہلے بھی منی بجٹ میں عوام کو سبز باغ دیکھائے گئے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن سے قبل جو سبز باغ دکھائے گئے تھے ان کی قلعی اب کھل چکی ہے اور عوام اس ناہل اور نالائق حکومت سے واقف ہو چکی ہے کہ ان سے اب کچھ ہونے والا نہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال