اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںکرپٹ نظام کے خاتمے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعلیٰ پنجاب

کرپٹ نظام کے خاتمے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا،وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 1جنوری2013ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت میں پورے ملک میں رائج کرپٹ نظام کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔

(خبر جاری ہے)

لاہور میں رنگ روڈ پولیس کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ کوشش ہے کہ انتخابات کے بعدصیح قیادت سامنے آئے۔انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ پر پولیس مددگار ثابت ہو گی ،اور رنگ روڈ پولیس سےموٹر وے پولیس سے بھی بہتر کارکردگی کی توقع رکھتا ہوں ۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہر چیز میرٹ پر ہو رہی ہے ۔رنگ روڈ پولیس میں ابتدائی طور پر 324 افسران بھرتی کیے گے ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں