ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی، پنجاب بھر میں‌ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

بدھ جنوری 22:05

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔2جنوری۔ 2013ء) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند کر دیا ہے۔ سروسز ہسپتال میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ینگ داکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندے ڈاکٹر ناصر عباس اور ڈاکٹر حامد بٹ کا کہنا تھا کہ گوجرانولہ میں ہونے والے واقعے کی ذمہ دار سیکرٹری صحت عارف ندیم پر ہے۔ جب تک انہیں معطل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج نہیں کیا جاتا تب تک پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ان ڈور سروس بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments