لاہورسے3لاکھ افرادکولے کراسلام آباد مارچ کرونگا،طاہر القادری

جمعرات جنوری 22:46

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔3جنوری۔ 2013ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لاہورسے3لاکھ افرادکولے کراسلام آبادکی طرف مارچ کرونگا،میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عوام کاسمندرانقلاب لائے گاجوجمہوری روایات کے مطابق ہوگا۔

(جاری ہے)

لانگ مارچ میں موٹروے پرنہیں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہوں گا،انہوں نے شکایت کے انداز میں کہا کہ جو10سال بعدپاکستان آئے انھیں کوئی نہیں پوچھتا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments