ڈاکٹر طاہر القادری نے پارٹی قائدین کو میاں نوازشر یف کی سخت تنقید پر ردعمل دینے سے روک دیا

جمعرات 3 جنوری 2013 23:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔3جنوری۔ 2013ء) تحر یک مہناج القرآن کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پارٹی قائدین کو میاں نوازشر یف کی سخت تنقید پر ردعمل دینے سے روک دیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزجمہو ری وطن پارٹی کے سر براہ طلال اکبر بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں میاں نوازشر یف نے انتخابی اصلا حات کیلئے لانگ مارچ پر ڈاکٹر طاہر القادری سے شدید تنقید کی جس پر جب اس حوالے سے منہاج القر آن کے قائدین سے ردعمل کیلئے رابط کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے ہمیں نوازشر یف کو جواب دینے دے روکا گیا ہے اس لیے اس بارے کوئی بات نہیں کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں