ایف آئی اے کارروائی ،غیر ملکی نائیجرین جوڑا گرفتار

بدھ 17 جولائی 2019 22:12

ایف آئی اے کارروائی ،غیر ملکی نائیجرین جوڑا گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2019ء) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی نائیجرین جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے کے مطابق نائیجرین جوڑے کی گرفتاری بنکنگ فراڈ میں ملوث پہلے سے گرفتار ایک مجرم ابو بکر کی نشاندہی پر کی گئی ہے جبکہ ایف آئی اے نے غیر ملکی جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں