برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 21 جولائی 2019 13:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 207روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 143روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے درجن پر مستحکم رہی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں