00اور25ہزار مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

اتوار 21 جولائی 2019 13:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

7500کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزارکے 1696انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک، دوسر ے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں