فلم پروڈیوسر بابو نے اپنی پشتو فلم میں لڑائی کے سین کی عکسبندی کیلئے خصوصی ٹرین بک کرا لی

اتوار 21 جولائی 2019 13:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) فلم پروڈیوسر بابو نے اپنی پشتو فلم کیلئے ٹرین بک کرا لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نامور پروڈیوسر بابو نے اپنی پشتو فلم میں ٹرین کی چھت پر لڑائی کے سین کی عکسبندی کے لئے محکمہ ریلوے سے خصوصی ٹرین بک کرالی ہے اور شوٹنگ کاسلسلہ اٹک کے قریب دو روز میں شروع کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں