ہمارے درمیان تقریباً 6 ماہ سےعلیحدگی ہوچکی ہے، اداکار محسن
ان کا مطالبہ تھا گھر ان کے نام کرو، اگر4سال تک تشدد ہوا ہے تو کوئی ایک میڈیکل رپورٹ ہوتی، والد اپنی بیٹی کا جھوٹ پکڑے جانے پرمجھے کہتا کہ’’پترایک گناہ تے خدا وی معاف کردیندا اے‘‘۔ پریس کلب لاہورمیں پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جولائی 2019 22:50
(جاری ہے)
کئی جھوٹ بھی سامنے آئے وہ مجھے کہیں کا بتا کر کہیں اور چلی جاتی تھیں۔ شادی کے چند روز بعد ہی ان کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے۔
ان کے والد بھی اس کے گواہ ہیں۔ اپنی بیٹی کا جھوٹ پکڑے جانے پروہ مجھے کہتے پترایک گناہ تے خدا وی معاف کردیندا اے۔ ان کو غلط بیانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی عادت تھی۔ محسن نے کہا کہ میں نے کبھی اپنی پرسنل لائف کو کبھی میڈیا پر نہیں اچھالا۔ ان کی طرف سے اکثر یہ حرکتیں ہوتی رہتی تھیں۔ پھر ہمارا بچہ ہوگیا، بچے کے بعد میں اس لیے رک گیا کہ میرے سامنے بیٹے کی شکل آگئی، میں نے کہا کہ ہم مستقل تاعمر علیحدگی اختیار کرلیتے ہیں، لیکن وہ اس بات پر بھی آمادہ نہیں ہوئے۔ میں نے گھر والوں سے کہا کہ میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں ، اکیلے نہیں رہ سکتا، یہ میرا شرعی حق ہے۔ انہوں نے لاہور اور فیصل آباد میں سارے تماشے دیکھے تھے۔گھروالوں نے کہا کہ آپ شادی کرلو۔ میں نے جب یہ بات فاطمہ سہیل سے کی تویہ بھڑک اٹھیں۔ اس کے بعد ٹی وی انٹرویو میں مجھ سے سوال ہوا کہ آپ کی نجی زندگی بارے بات ہورہی ہے، یہ بات بھی ان کو گراں گزری۔میری بیگم کو جھوٹ کی عادت اور ادھوری کہانی سنانے کی عادت ہے۔ اس انٹرویو کے رات اڑھائی بجے میرے گھر آگئی کہ میں نہیں جاؤں گی، یہ گھر میرے نام کرو۔ یہ سارا پلانٹڈ تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت