اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس 29جولائی کو طلب

پیر 22 جولائی 2019 12:57

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس 29جولائی کو طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2019ء) سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس 29جولائی صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

سپیکر نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر 15جولائی کو بھی اجلاس طلب کیا جو ایک روز جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں