ہاں میں آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہوں
20کروڑ پاکستانیوں کی طرح،خفیہ نہیں واضح ایجنٹ ہوں،حمزہ علی عباسی
سجاد قادر اتوار 18 اگست 2019 06:05
(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر بھارت پر ہونے والی عالمی تنقید کو چھپانے کے لیے بھارتی میڈیا جہاں اپنی حکومت کی تعریف کرنے میں مصروف ہے، وہیں وہ پاکستانی حکومت اور شخصیات کے خلاف بھی مہم شروع کیے ہوئے ہے۔
پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر بھارتی ٹی وی چینل ’ریپبلک‘ کی جانب سے ایک پروگرام میں پاکستانی حکومت، وزیروں، سیاستدانوں اور شوبز شخصیات کے حوالے سے من گھڑت دعوے کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی حمایت کرنے والوں کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ قرار دیا گیا۔بھارتی ٹی وی نے جن پاکستانی شخصیات کو خفیہ ایجنسی کا ایجنٹ قرار دیا، ان میں اداکار حمزہ علی عباسی بھی شامل تھے، جنہوں نے ’ریپبلک‘ ٹی وی کے پروگرام کے اسکرین شاٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے۔حمزہ علی عباسی نے پروگرام کے میزبان کو جھوٹ پھیلانے والا شخص قرار دیتے ہوئے بھارتی میڈیا کو بھی غلط افواہیں پھیلانے کا ٹھیکیدار قرار دیا۔حمزہ علی عباسی نے پروگرام میں کیے گئے دعوؤں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروس انٹیلی جنس‘ (آئی ایس آئی) کے خفیہ ایجنٹ نہیں بلکہ واضح طور پر ایجنٹ ہیں‘۔حمزہ علی عباسی نے واضح کیا کہ ’انہیں فخر ہے کہ وہ ملک کے خفیہ ادارے کے ایجنٹ ہیں‘پاکستانی اداکار کا کہنا تھا کہ جس طرح 20 کروڑ پاکستانی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں، وہ بھی اسی طرح اپنے ملک کے محافظ ادارے کے ایجنٹ ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو