آئی جی پنجاب کاچونیاں میں زیر حراست ملزم کی مبینہ ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

اتوار 18 اگست 2019 20:50

لاہور۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے چونیاں میں زیر حراست ملزم کی مبینہ ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

آئی جی پنجاب نے ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت بھی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں