لاہور،2پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

بدھ 21 اگست 2019 19:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2019ء) انسپکٹرجنرل پولیس پنجا ب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 02پولیس افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او ساہیوال ، سرگودھا خالد محمود انور کو سنٹرل پولیس آفس لاہوراور ایس ڈی پی او صدر چکوال محمد انور کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپوٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں