ایف بی آر نے ہائوسنگ سوسائٹیوںمیں 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں

جمعہ 23 اگست 2019 23:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ہائوسنگ سوسائٹیوںسے 2کنال اوراس سے زائد رقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقعہ 42ہائوسنگ سوسائٹیوں کی انتظامیہ سے 2کنال اور اس سے زائدرقبے کے پلاٹ خریدنے والوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں ۔تفصیلات میسر آنے کے بعدخریداروں کے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے بارے چھان بین کر کے نوٹسز جاری کئے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں