مانگا منڈی کے قریب باٹھ گائوں سے گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد

اتوار 25 اگست 2019 16:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) مانگا منڈی کے قریب باٹھ گائوں سے گھر سے پھندہ لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ متوفی کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ابراہیم نے گھریلو ناچاقی پر خو د کشی کی ہے ۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر پوسمارٹ کے لئے بھجوادی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں