پانچ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

اتوار 25 اگست 2019 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) پانچ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر سلیم اکبر کوایس ڈی پی سوہاوہ ،فیاض الحق نعیم کو ایس ڈی پی او صدر اٹک ،ملک طارق محبوب کواے ڈی آئی جی راولپنڈی ریجن ،تقرری کے منتظر عمران مشتاق ملک کوایس ڈی پی او ملتان کینٹ جبکہ تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد ریاض انور کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں