پنجاب کی جیلوں میں قید ملزمان کے لیے پے رول آرڈیننس جاری
اس آرڈیننس سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 ستمبر 2019 15:54
(جاری ہے)
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے آرڈیننس کا اطلاق نیب اور اے این ایف کے کسی بھی ملزم پر نہیں ہو گا ، آرڈیننس سے صوبائی محکموں کے تحت سزا یافتہ ملزمان ہی فائدہ حاصل کر سکیں گے۔
خیال رہے کہ محکمہ جیل خانہ جات کی رپورٹ کے مطابق لاہور ریجن کی پانچ جیلوں میں گنجائش سے پانچ ہزار قیدی زائد ہیں تاہم یہاں 9 ہزار 85 افراد کی گنجائش ہے۔ اسی طرح پنجاب کی 38 جیلوں میں میڈیکل اسکریننگ کے دوران انکشاف ہوا کہ 34 جیلوں میں 480 قیدی ایسے ہیں جن میں ایڈز کی تشخیص ہوئی۔ س کے علاوہ تین ہزار کے قریب قیدی ہیپاٹائٹس بی اور سی سے متاثر ہیں جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے۔ جیلوں میں مختلف بیماریوں کی بڑھتی وباء کے باعث ہی پنجاب حکومت نے بھی حکمت عملی تشکیل دی ہے۔ جس کے تحت پہلے مرحلے میں معمولی جرائم میں ملوث اور جان لیوا بیماریوں میں مبتلا پانچ ہزار سے زائد قیدیوں کو پے رول پر رہا کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں فہرستیں بھی طلب کرلی گئی ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق پے رول پر رہا ہونے والے قیدی جہاں اپنی سزاؤں کا باقی ماندہ وقت جیل سے باہر اپنے خاندانوں کے ساتھ گزار سکیں گے وہیں جیلوں میں گنجائش کا مسئلہ بھی کافی حد تک حل ہو جائے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو