اداکارہ دیدار ملتانی نے لاہور میں کام کرنے کیلئے ہدایتکار اجمل ملک سے معاہدہ کر لیا

اتوار 15 ستمبر 2019 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) اداکارہ دیدار ملتانی پہلی بار لاہور میں پرفارم کریںگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ دیدار ملتانی نے شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کیلئے ڈائریکٹر اجمل ملک سے معاہدہ کر لیا ہے اور اب وہ لاہور میں شالیمارتھیٹر میں پیش کئے جانے والے ڈراموںمیںپرفارم کریںگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں