وینا ملک رواں ماہ کے آخر میں لاہور آئینگی

اتوار 15 ستمبر 2019 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) نامور اداکارہ ویناملک رواں ماہ کے آخرمیںلاہور آئیں گی ۔ بتایا گیاہے کہ اداکارہ لاہورمیں اپنے اہل خانہ کے علاوہ اپنے پرانے دوستوں سے بھی ملاقاتیں کریںگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں