بوائے فرینڈ کی تصویر شیئر کرنے پر مقدمہ دائر
مشہور ماڈل کے خلاف 2کروڑ 35لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر
سجاد قادر منگل 17 ستمبر 2019 05:54
(جاری ہے)
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جی جی حدید کو نئے شخص سے تعلقات استوار کرنے کے وقت میں پرانے بوائے فرینڈ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرنے پر کم سے کم پاکستانی 2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہے۔
جی جی حدید پر ایک امریکی فوٹوگرافر نے ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔شوبز ویب سائٹ ’ای آن لائن‘ کے مطابق جی جی حدید پر اپنے ہی سابق بوائے فرینڈ پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار و لکھاری زین ملک کی تصویر شیئر کرنے کا الزام ہے۔رپورٹ کے مطابق زین ملک کی تصویر کے حقوق امریکی فوٹوگرافر کے پاس تھے اور جی جی حدید نے مالکانہ حقوق حاصل کیے بغیر اپنے سابق بوائے فرینڈ کی تصویر کو انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کردیا تھا۔جی جی حدید کی جانب سے زین ملک کی تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے بعد فوٹوگرافر رابرٹ اونیل نے سپر ماڈل پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔فوٹوگرافر رابرٹ اونیل نے جی جی حدید کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان پر ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔فوٹوگرافر نے عدالت سے درخواست کی کہ انہیں سپر ماڈل سے زین ملک کی تصویر کو مالکانہ حقوق لیے بغیر شیئر کرنے پر 2 کروڑ 35 لاکھ روپے دلوائے جائیں۔دوسری جانب اپنے خلاف مقدمہ دائر ہونے کے بعد تاحال جی جی حدید نے کوئی بیان نہیں دیا۔خیال رہے کہ زین ملک اور جی جی حدید کے درمیان 2015 سے مارچ 2018 تک تعلقات رہے اور دونوں کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔دونوں ایک دوسرے سے سرعام محبت کا اظہار بھی کرتے رہے تھے اور دونوں کی منگنی کی خبریں بھی تھیں، تاہم اچانک دونوں نے مارچ 2018 میں ایک دوسرے سے الگ ہونے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔تاہم دیکھتے ہیں کہ جی جی حدید کے خلاف اس مقدمے کا کیا فیصلہ آتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کو پملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
لاہور میں پولنگ سامان کی ترسیل کیلئے گاڑیاں کم پڑ گئیں،موٹر سائیکلوں پر سامان کی ترسیل کی گئی
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
پاکستان میں حکومتوں کو بنانے یا گرانے میں سعودی عرب کا کبھی کردار نہیں رہا ‘ ساجد میر
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے،شزہ فاطمہ
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ہربنس پورہ وئیر ہا س کا دورہ ، انتظامیہ نے دستیاب سامان بارے بریفنگ دی
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، مزید 9 ملزمان گرفتار، بھاری جرمانے عائد، ترجمان
مسابقتی کمیشن نے مہنگی مرغی کے معاملے پر اسٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8فیصد کمی ہوگئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ٹینس کلب کی لیز منسوخ کرنے کا فیصلہ شر انگیز عمل ہے ،سینیٹرفرحت اللہ بابر
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات